شعبہ نشرواشاعت''جماعت اسلامی حلقہ خواتین'' کا تنظیمی
شعبہ ہے جس کے قیام کا مقصد خود حقائق سے باخبر رہنا اور تنظیم کو حقائق سے باخبر رکھنا
ہے مزید یہ کہ عوام الناس کی تہذیبی و ثقافتی نشونما فکروشعور کی بیداری کے ذریعے راۓ عامہ کو اعلی معیار پرلانا ہے.