''جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا تنظیمی شعبہ ہے جس کے قیام کا مقصد خود حقائق سے باخبر رہنا اور تنظیم کو حقائق سے باخبر رکھنا ہے مزید یہ کہ عوام الناس کی تہذیپی و ثقافتی نشونما فکروشعور کی بیداری کے ذریعے راۓ عامہ کو اعلی معیار پر لانا ہے